ڈیجیٹل وژن میں سب سے پہلے محکمہ اوقاف مذہبی امور کے زیراہتمام جو پراپرٹی،مزاران زیر سرپرستی میں اور وقف شدہ ہیں ان کا لینڈ ریکارڈ ان لائن کیا جائے۔مزاران کو وقف شدہ پراپرٹی کا لینڈ ریکارڈ کو بھی ان لائن کیا جائے۔لاہور شہر، اندرون لاہور شہرکا لینڈ ریکارڈ کو ان لائن کیا جائے۔۔دیگر اداروں کے زیراہتمام جو پراپرٹی ہیں ان کا لینڈ ریکارڈ ان لائن کیا جائے۔آدھی سے زیادہ کرپشن کا خاتمہ ہوجائے گا۔اور قبضہ مافیا کا خاتمہ ہوجائے گا۔یاپاکستان میںPresidential Council System; لاگوہ کیا جائے (شاہ رخ شاہ)

نیا پاکستان کے فائدے درج ذیل یہ ہیں ٹمبر مافیا سے نجات۔ اعلی معیار کے کورس کیئے ہوئے استاد۔ لینڈ مافیا کا خاتمہ قرضے واپس کرنا پی آئی اے کو ترقی کی جانب گامزن کرنا۔ پٹواری نظام کا خاتمہ۔ ٹورزم کو فروغ دینا سرسبز پاکستان صاف پانی پولیس سسٹم کو درست کرنا چھوٹے کاروبار چھوٹی صعنت کو فروغ دینا ٹیکس وصولی زراعت سسٹم کو فروغ دینا کرپشن کا خاتمہ ذخائر کی تلاش کرنا مزارات کے ذریعے سے ویلفیئر سسٹم قائم کرنا صحت کا نظام اچھا کرنا ان لائن ووٹ سسٹم۔ لاہور کا لینڈ ریکارڈ ان لائن کرنا عریبوں کے لیئے اقدام کرنا مدارس نظام بہتر کرنا اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا کرائم کا خاتمہ باغات بننا حالص خوراک سائنس میں ترقی ڈیم بنانا عورتوں کو حقوق دینا۔ بجلی پروجیکٹ گورنمنٹ دفاتر کا نظام بہتر کرنا سرکاری ملازمین کی اعلی کارکردگی تعلیمات کاشعور لوگوں میں پیدا کرنا صاف ستھرا ماحول قانون سازی مہحم چلانا عوام دوست افواج کرپٹ لیڈروں کا خاتمہ (شاہ رح شاہ)